واشنگٹن ۔ 3 جون(اے پی پی) امریکا نے افریقی ہاتھی دانت کی تجارت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی حکام نے ناپید ہونے کے خطرات سے دوچار جانوروں کے غیرقانونی شکار کے خلاف کئی سال کی جدوجہد پر مشتمل قانون سازی کے عمل کو حتمی شکل دے دی ہے جس کے تحت افریقی ہاتھی دانت کی تجارت پر تقریباً مکمل پابندی عائد کر دی گئی …
امریکا نے افریقی ہاتھی دانت کی تجارت پر پابندی عائد کر دی
واشنگٹن ۔ 3 جون(اے پی پی) امریکا نے افریقی ہاتھی دانت کی تجارت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی حکام نے ناپید ہونے کے خطرات سے دوچار جانوروں کے غیرقانونی شکار کے خلاف کئی سال کی جدوجہد پر مشتمل قانون سازی کے عمل کو حتمی شکل دے دی ہے جس کے تحت افریقی ہاتھی دانت کی تجارت پر تقریباً مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔









