کوالالمپور ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) ملائشین پام آئل کے نرخوں میں کمی آگئی جس کی وجہ پام آئل کی پیداوار میں اضافے کا امکان ہے۔ برسا ملائشیا ایکسچینج میں آئندہ سال جنوری کے لئے پام آئل کی سپلائی قیمت میں 0.7 فیصد کمی کے ساتھ 2723 رنگٹ (644.95)فی کلو گرام رہی۔ منڈی میں پچیس پچیس ٹن کی 48,701 لاٹس کا کاروبار ہوا۔ ڈیلیان کموڈیٹی ایکسچینج میں جنوری کے …
پام آئل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
کوالالمپور ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) ملائشین پام آئل کے نرخوں میں کمی آگئی جس کی وجہ پام آئل کی پیداوار میں اضافے کا امکان ہے۔ برسا ملائشیا ایکسچینج میں آئندہ سال جنوری کے لئے پام آئل کی سپلائی قیمت میں 0.7 فیصد کمی کے ساتھ 2723 رنگٹ (644.95)فی کلو گرام رہی۔ منڈی میں پچیس پچیس ٹن کی 48,701 لاٹس کا کاروبار ہوا۔ ڈیلیان کموڈیٹی ایکسچینج میں جنوری کے لئے سویابین آئل کی سپلائی کے سودوں میں سویابین کے فی ٹن نرخ میں 1.5 کمی آئی۔ چین میں سویابین آئل کا سٹاک ریکارڈ 93.5 ملین ٹن پر پہنچ گیا ہے۔








