ٹوکیو ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) ایشیائی ربڑ کے نرخ بڑھ گئے۔ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج ٹوکام میں آئندہ سال مارچ کے لئے ربڑ کی سپلائی 1.6ین کے اضافے کے ساتھ 1976ین(1.75ڈالر)فی کلو گرام میں طے ہوئی۔شنگھائی فیوچرز ایکس چینج میں جنوری کے لئے ربڑ کی ترسیل 235 یو آن کی کمی کے ساتھ13,365یوآن ( 2,018ڈالر) میںطے ہوئی۔سنگا پور سی کام ایکس چینج میں نومبر کے لئے ربڑ کی سپلائی نرخ …
ایشیائی ربڑ کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) ایشیائی ربڑ کے نرخ بڑھ گئے۔ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج ٹوکام میں آئندہ سال مارچ کے لئے ربڑ کی سپلائی 1.6ین کے اضافے کے ساتھ 1976ین(1.75ڈالر)فی کلو گرام میں طے ہوئی۔شنگھائی فیوچرز ایکس چینج میں جنوری کے لئے ربڑ کی ترسیل 235 یو آن کی کمی کے ساتھ13,365یوآن ( 2,018ڈالر) میںطے ہوئی۔سنگا پور سی کام ایکس چینج میں نومبر کے لئے ربڑ کی سپلائی نرخ میں ایک فیصد کی کمی کے ساتھ 142یو ایس سینٹس فی کلو گرام میں طے ہوئی۔








