ڈونلڈ ٹرمپ چین کا سرکاری دورہ کریں گے، چین
ڈونلڈ ٹرمپ چین کا سرکاری دورہ کریں گے، چین

مزید خبریں
بیجنگ ۔11مئی (اے پی پی):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔سی جی ٹی این کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ 13 سے 15 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔








