چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت ایوان بالا کا اجلاس شروع

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت ایوان بالا کا اجلاس شروع

اسلام آباد۔12مئی (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس منگل کے روز چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا جس کے بعد کارروائی باقاعدہ طور پر شروع ہوئی۔

اجلاس کے دوران سینیٹرز کی جانب سے مختلف قومی و عوامی اہمیت کے امور ایوان میں اٹھائے جائیں گے جبکہ قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس، بلز اور دیگر پارلیمانی امور بھی ایجنڈے کا حصہ ہوں گے۔

مزید خبریں