پی ایچ ایف نے آسٹریلیا میں ہونے والے 4 ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کےلئے 22کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا

لاہور۔24 اکتوبر(اے پی پی )پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 8 تا 12نومبر تک ملبورن آسٹریلیا میں ہونے والے 4 ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کےلئے ممکنہ 22کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply