وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے ملاقات کی۔
وزیراعظم سے پاک بحریہ کے سربراہ کی ملاقات، پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال

مزید خبریں
اسلام آباد۔18مئی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے ملاقات کی۔پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاکستان نیوی کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔








