گورنر خیبرپختونخوا کا حاجی محمد عاشق کی وفات پر اظہار تعزیت
گورنر خیبرپختونخوا کا حاجی محمد عاشق کی وفات پر اظہار تعزیت

مزید خبریں
پشاور۔ 21 مئی (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جمعرات کو پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور مردان ڈویژن کے جنرل سیکرٹری جاوید اقبال انقلابی ایڈوکیٹ کے بھائی حاجی محمد عاشق کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے ۔گورنر ہائوس پشاور کے تر جمان کے مطابق تعزیتی پیغام میں گورنر نے مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ۔انہوں نے پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔








