برائن برادرز ناکام، ثام قیوری اور ڈیمولائنر ویانا اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

ویانا۔27 اکتوبر (اے پی پی) ثام قیوری اور ڈیمولائنر ویانا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے، قیوری اور لائنر نے کوارٹر فائنل میں برائن برادرز کو شکست فاش سے دوچار کیا۔ آسٹریا میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں امریکن کھلاڑی ثام قیوری اور ان کے برازیلین جوڑی دار ڈیمولائنر نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مائیک برائن اور …

ویانا۔27 اکتوبر (اے پی پی) ثام قیوری اور ڈیمولائنر ویانا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے، قیوری اور لائنر نے کوارٹر فائنل میں برائن برادرز کو شکست فاش سے دوچار کیا۔ آسٹریا میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں امریکن کھلاڑی ثام قیوری اور ان کے برازیلین جوڑی دار ڈیمولائنر نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مائیک برائن اور باب برائن پر مشتمل امریکن جوڑی کو سخت مقابلے کے بعد 6-3، 3-6 اور 10-8 سے ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

Leave a Reply