قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے کچھ دیر کے لئے ملتوی کردیا گیا۔
قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے کچھ دیر کے لئے ملتوی

مزید خبریں
اسلام آباد۔22مئی (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے کچھ دیر کے لئے ملتوی کردیا گیا۔جمعہ کو قومی اسمبلی کا اجلاس سردار ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا تو اقبال آفریدی نے کورم کی نشاندہی کردی۔گنتی کرنے پر کورم پورا نہ نکلا اور اجلاس کورم پورا نہ ہونے تک ملتوی کردیاگیا۔








