سٹیٹ بینک آف پاکستان عید الاضحٰی کے موقع پر عام تعطیلات کے باعث 26 تا 28 مئی 2026ء (منگل تا جمعرات) کو بند رہے گا
سٹیٹ بینک آف پاکستان عید الاضحٰی کے موقع پر عام تعطیلات کے باعث 26 تا 28 مئی 2026ء (منگل تا جمعرات) کو بند رہے گا

مزید خبریں
اسلام آباد۔22مئی (اے پی پی):سٹیٹ بینک آف پاکستان عید الاضحٰی کے موقع پر عام تعطیلات کے باعث 26 تا 28 مئی 2026ء (منگل تا جمعرات) کو بند رہے گا۔ جمعہ کو جاری اعلامیہ کے مطابق عید الاضحٰی کے موقع پر مرکزی بینک 26 تا 28 مئی منگل تا جمعرات بند رہے گا ۔