فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورہ پر روانہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورہ پر روانہ

اسلام آباد۔22مئی (اے پی پی):چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورہ پر روانہ ہو گئے ہیں۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دورہ ایران کے دوران ایران امریکہ بات چیت ،خطے میں قیام امن اور دیگر اہم امور پر بات چیت کریں گے۔ دورے کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اہم اعلیٰ ایرانی شخصیات سے ملاقات بھی کریں گے۔

مزید خبریں