پاکستان فٹ بال فیڈریشن (ٹیکنیکل کمیٹی) کے رکن اسرار بنگش کا محمد جنید المعروف جونی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار

پاکستان فٹ بال فیڈریشن (ٹیکنیکل کمیٹی) کے رکن اسرار بنگش نے عثمان آباد یونین فٹ بال کلب (سائوتھ کراچی) کے سابق گول کیپر محمد جنید المعروف جونی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے

اسلام آباد۔25مئی (اے پی پی):پاکستان فٹ بال فیڈریشن (ٹیکنیکل کمیٹی) کے رکن اسرار بنگش نے عثمان آباد یونین فٹ بال کلب (سائوتھ کراچی) کے سابق گول کیپر محمد جنید المعروف جونی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے

اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

 

مزید خبریں