اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے جوہری اسلحہ ترک کرنے کے مطالبہ پر مبنی ایرانی قرار داد امریکا اور اس کے اتحادیوں کی مخالفت کے باوجود منظور کر لی

نیویارک۔ 30اکتوبر (اے پی پی)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں جوہری اسلحہ ترک کرنےکے مطالبہ پر مبنی ایرانی قرار داد منظور کر لی۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک میںاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایٹمی ترک اسلحہ کے بارے میں ایران کی مجوزہ قرارداد، امریکا اور اس کے اتحادیوں کی مخالفت کے باوجود منظور کی گئی۔

Leave a Reply