غزہ میں اسرائیلی فضائی حملہ 7 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

رملہ ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) غزہ میں منگل کی صبح اسرائیلی فضائی حملے میں 7 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔غزہ میں وزارت صحت کے حکام کے مطابق خان یونس کے علاقے میں ایک اور واقعہ میں نو فلسطینی زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لئے الاقصیٰ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ وزارت صحت کے حکام کے مطابق مارے جانے والوں میں سے پانچ کا تعلق الاقصیٰ …

رملہ ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) غزہ میں منگل کی صبح اسرائیلی فضائی حملے میں 7 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔غزہ میں وزارت صحت کے حکام کے مطابق خان یونس کے علاقے میں ایک اور واقعہ میں نو فلسطینی زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لئے الاقصیٰ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ وزارت صحت کے حکام کے مطابق مارے جانے والوں میں سے پانچ کا تعلق الاقصیٰ بریگیڈ سے تھا اور ان کی شناخت بریگیڈ کمانڈر عرفات مرشود، ڈپٹی کمانڈر حسن ابو حسنین، احمد خلیل ابو ارمانیح، عمر ناصر الفلیت اور جہاد السمیری کے نام سے ہوئی ہے۔

Leave a Reply