سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے لبنانی وزیراعظم کی ملاقات

ریاض۔31 اکتوبر (اے پی پی) سعودی ولی عہد ، نائب وزیراعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے لبنانی وزیراعظم سعد الحریری نے ملاقات کی۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق دارلحکومت ریاض میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماﺅں نے سعودی عرب اور لبنان کے درمیان دو طرفہ تعلقات ،علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی۔

Leave a Reply