گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان کے مقامی صحافی شفقت سرحدی کی والدہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
گورنر خیبرپختونخوا کا صحافی شفقت سرحدی کی والدہ کی وفات پر افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد۔3جون (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان کے مقامی صحافی شفقت سرحدی کی والدہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ گورنر آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے مرحومہ کی مغفرت، بلندی درجات اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔








