اسلام آباد ۔ 04جون(اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں برآمدت کے شعبے پر بھی خصوصی توجہ مرکوز ہے ۔ ترقی یافتہ ممالک کی برآمدات میں ملکی جی ڈی پی کا تقریباً 15فیصد ہوتی ہیں اور ہماری خواہش ہے کہ پاکستان ایشیئن ٹائیگر بنے اور اس کی برآمدات میں خاطرخواہ اضافہ ہو۔
برآمدات کو جی ڈی پی کا 15فیصد ہونا چاہئے، 5بڑے برآمدی شعبوں کےلئے ٹیکس کی شرح کو زیرو ریٹڈ کردیا ہے، اسحاق ڈار