امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک۔ یکم نومبر (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ،نئے امریکی فیڈرل ریزرو چیف کی ممکنہ تعیناتی اور بینک آف جاپان کی جانب سے مالیاتی پالیسی برقرار رکھنے کا فیصلہ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.4 فیصد کم ہوکر 1270.40 ڈالر فی اونس رہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply