بھارت مذاکرات کا شوشہ چھوڑ کردنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کررہا ہے، مشترکہ مزاحمتی قیادت

سرینگر ۔ یکم نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںسید علی گیلانی ،میرواعظ عمرفاروق اور محمد یاسین ملک پرمشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے کہا ہے جن مذاکرات کا مقصد مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کے بجائے جبری فوجی قبضے کو طول دینا ہو، ان میں شمولیت سے کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوگا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مزاحمتی رہنماﺅں نے سرینگر میں ایک اجلاس کے بعد جاری بیان میںکہاکہ بھارتی وزیر …

سرینگر ۔ یکم نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںسید علی گیلانی ،میرواعظ عمرفاروق اور محمد یاسین ملک پرمشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے کہا ہے جن مذاکرات کا مقصد مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کے بجائے جبری فوجی قبضے کو طول دینا ہو، ان میں شمولیت سے کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوگا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مزاحمتی رہنماﺅں نے سرینگر میں ایک اجلاس کے بعد جاری بیان میںکہاکہ بھارتی وزیر اعظم کے بیان سے ہمارایہ موقف درست ثابت ہوا ہے کہ بھارت مذاکرات کا شوشہ چھوڑ کردنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کررہا ہے۔

Leave a Reply