ڈونلڈ ٹرمپ اپنے دورہ میںکوریا کے غیر فوجی علاقے میں نہیں جائیں گے، امریکی حکام

واشنگٹن۔ یکم نومبر (اے پی پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے دورہ ایشیا کے دوران شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے درمیان موجود ڈی ملٹرائزڈ زون میں نہیں جائیں گے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بات ایک امریکی اعلیٰ عہدہدار نے اپنے بیان میں کہی۔ ایک بریفنگ کے دوران انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ صدر غیر فوجی علاقے کا دورہ نہیں کریں گے جس کی وجہ وقت کی قلت ہے۔واضح …

واشنگٹن۔ یکم نومبر (اے پی پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے دورہ ایشیا کے دوران شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے درمیان موجود ڈی ملٹرائزڈ زون میں نہیں جائیں گے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بات ایک امریکی اعلیٰ عہدہدار نے اپنے بیان میں کہی۔ ایک بریفنگ کے دوران انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ صدر غیر فوجی علاقے کا دورہ نہیں کریں گے جس کی وجہ وقت کی قلت ہے۔واضح رہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ ان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک دوسرے کو سنگین دھمکیاں دے چکے ہیں۔

Leave a Reply