ریاض ۔ یکم نومبر (اے پی پی) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے سائبر سکیورٹی ادارہ قائم کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق شاہی فرمان میں کہا گیا کہ نئے ادارے کا نام قومی ادارہ برائے سائبر سکیورٹی ہوگا جس کے سربراہ وزیر مملکت اور کابینہ رکن ڈاکٹر مساعد بن محمدالعیبان ہوں گے۔ یہ ادارہ براہ راست شاہ سلمان کے ماتحت کام …
ریاض، شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سائبر سکیورٹی ادارہ قائم کرنے کا حکم جاری کر دیا

مزید خبریں
ریاض ۔ یکم نومبر (اے پی پی) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے سائبر سکیورٹی ادارہ قائم کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق شاہی فرمان میں کہا گیا کہ نئے ادارے کا نام قومی ادارہ برائے سائبر سکیورٹی ہوگا جس کے سربراہ وزیر مملکت اور کابینہ رکن ڈاکٹر مساعد بن محمدالعیبان ہوں گے۔ یہ ادارہ براہ راست شاہ سلمان کے ماتحت کام کرے گا۔








