کوالالمپور۔ یکم نومبر (اے پی پی)ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ دیگر خوردنی آئلز کے نرخوں میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جنوری کیلئے سودے 0.9 فیصد کم ہوکر 2815 رنگٹ (665.25 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 35640 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں