نیویارک۔ یکم نومبر (اے پی پی)انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اہم پیداواری علاقے ٹیکساس میں سرد موسم کے باعث پیداوار متاثر ہونے کا امکان ہے۔ایکسچینج میں دسمبر کیلئے روئی کے سودے 0.44 سینٹ (0.65 فیصد) اضافے کے ساتھ 68.64 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 25975 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 5282 گانٹھیں زیادہ ہیں۔
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں