37.1 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںدنیا سے الگ تھلگ نہیں رہ سکتے،اوباما

دنیا سے الگ تھلگ نہیں رہ سکتے،اوباما

- Advertisement -

کولوراڈو ۔ 4 جون(اے پی پی) مریکہ کے صدر براک اوباما نے ریاست کولوراڈو کے شہر کولوراڈو سپرنگز میں امریکہ کی ایئر فورس اکیڈمی کے کانووکیشن سے خطاب کیا۔انہوں نے فارغ التحصیل ہونے والے کیڈٹس کو اپنے عہد صدارت کے 7 سالوں کے دوران قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی سے متعلق اپنے تجربات سے حاصل ہونے والے اسباق سے آگاہ کیا۔اوباما نے فضائیہ کے نو تربیت یافتہ جوانوں پر زور دیا کہ وہ دنیا میں امریکہ کی قیادت اور سرگرمی سے منہ نہ موڑیں۔ہم الگ تھلگ نہیں رہ سکتے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=7622

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں