امریکا میں سویا بین اور مکئی کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 2 نومبر (اے پی پی) امریکا میں سویا بین اور مکئی کے نرخوں میں اضافہ جبکہ گندم میں کمی آئی ہے ۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں دسمبر کیلئے سویا بین کے سودے 6 سینٹ اضافے کے ساتھ 9.90 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔مکئی کے دسمبر کیلئے سودے 2 سینٹ اضافے کے ساتھ 3.47 ڈالر فی بشل سے زیادہ پر طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply