امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 2 نومبر (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی آگئی جس کی وجہ آئندہ دو ماہ کیلئے ہیٹنگ گیس کی طلب میں کمی آنے کا امکان ہے۔نیویارک میں نومبر کیلئے قدرتی گیس کے سودے 7 سینٹ کمی کے ساتھ 2.896 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔رواں ہفتے امریکی قدرتی گیس کا بر آمدی حجم 8.7 بی سی ایف ڈی رہے گی جو …

نیویارک ۔ 2 نومبر (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی آگئی جس کی وجہ آئندہ دو ماہ کیلئے ہیٹنگ گیس کی طلب میں کمی آنے کا امکان ہے۔نیویارک میں نومبر کیلئے قدرتی گیس کے سودے 7 سینٹ کمی کے ساتھ 2.896 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔رواں ہفتے امریکی قدرتی گیس کا بر آمدی حجم 8.7 بی سی ایف ڈی رہے گی جو کہ گزشتہ سال کے اس ہفتے کے مقابلے میں 47 فیصد کم ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply