پیپلز لائرز فورم سنٹرل پنجاب نے رائو خالد احمد خان ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کو تنظیم کا نائب صدر مقرر کر دیا
پیپلز لائرز فورم نے رائو خالد احمد خان کو تنظیم کا نائب صدر مقرر کر دیا

مزید خبریں
لاہور۔10جون (اے پی پی):پیپلز لائرز فورم سنٹرل پنجاب نے رائو خالد احمد خان ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کو تنظیم کا نائب صدر مقرر کر دیا ۔اس حوالے سے جنرل سیکرٹری پیپلز لائرز فورم سنٹرل پنجاب ساجد خان تنولی کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق رائو خالد احمد خان فوری طور پر پیپلز لائرز فورم سنٹرل پنجاب کے نائب صدر کے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔








