اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم

کراچی ۔ 3 نومبر (اے پی پی) انٹر بینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑ ھ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روزانٹر بینک میں3پیسے کے اضافے سے روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید 105.38روپے سے بڑھ کر105.41روپے اور قیمت فروخت105.43روپے سے بڑھ کر105.46روپے ہو گئی تاہم مقامی اوپن …

کراچی ۔ 3 نومبر (اے پی پی) انٹر بینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑ ھ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روزانٹر بینک میں3پیسے کے اضافے سے روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید 105.38روپے سے بڑھ کر105.41روپے اور قیمت فروخت105.43روپے سے بڑھ کر105.46روپے ہو گئی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید107.60روپے اور قیمت فروخت107.80روپے پر بدستور برقرارر ہی ۔

مزید خبریں

Leave a Reply