لاہور۔10جون (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے لودھراں میں سیوریج کی پائپ لائن میں صفائی کرتے دو سیور مین کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعلی کا لودھراں میں سیوریج کی صفائی کرتے دو سیور مین کے جاں بحق ہونے پراظہار افسوس، افسوسناک واقعہ کی رپورٹ طلب

مزید خبریں
لاہور۔10جون (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے لودھراں میں سیوریج کی پائپ لائن میں صفائی کرتے دو سیور مین کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعلی مریم نوازنے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلی نے افسوسناک واقعہ کی فوری رپورٹ طلب کرلی ہے۔