نیویارک ۔ 05نومبر (اے پی پی)اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلقذیلی ادارے ” یونیسف “ نے خبردار کیا ہے کہ عالمی برادری نے اگر روہنگیا پناہ گزینوںکے بچوں کی غذائی قلت کے مسئلے کو حل نہ کیا تو ان کی بڑے پیمانے پر اموات کا خدشہ ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق یونیسف کے ترجمان کرسٹوف بولیارک نے میانمار کے روہنگیا پناہ گزینوں کی صورت حال کے بارے میں کہاکہ بنگلہ …
عالمی برادری نے روہنگیا پناہ گزین بچوں کی غذائی قلت کا مسئلہ حل نہ کیا تو بڑے پیمانے پر اموات کا خدشہ ہے،اقوام متحدہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 05نومبر (اے پی پی)اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلقذیلی ادارے ” یونیسف “ نے خبردار کیا ہے کہ عالمی برادری نے اگر روہنگیا پناہ گزینوںکے بچوں کی غذائی قلت کے مسئلے کو حل نہ کیا تو ان کی بڑے پیمانے پر اموات کا خدشہ ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق یونیسف کے ترجمان کرسٹوف بولیارک نے میانمار کے روہنگیا پناہ گزینوں کی صورت حال کے بارے میں کہاکہ بنگلہ دیش کے کاکس بازار میں پناہ گزیں کیمپوں کی صورت حال رہائش کے لئے بالکل مناسب نہیں اور وہاں ناقص انتظامات ہیں۔








