امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایشیائی ممالک کے 12 روزہ دورے کی پہلی منزل پر جاپان پہنچ گئے

واشنگٹن ۔ 05 نومبر (اے پی پی) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایشیائی ممالک کے 12 روزہ دورے کی پہلی منزل پر جاپان پہنچ گئے ہیں۔ ٹوکیو میں جاپانی وزیراعظم شینزو آبے کے ساتھ ملاقات کے علاوہ ٹرمپ نے ظہرانے کے بعد گولف بھی کھیلی۔

Leave a Reply