پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام ( پی ایس ڈی پی ) کے تحت آئندہ مالی سال کےلئے وزارت قومی صحت کے قومی ایکشن پلان برائے آبادی پر عملدرآمد کے منصوبے کےلئے 250.000 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں۔
وزارت قومی صحت کے قومی ایکشن پلان برائے آبادی پر عملدرآمد کے منصوبے کےلئے 250.000 ملین روپے مختص

مزید خبریں
اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام ( پی ایس ڈی پی ) کے تحت آئندہ مالی سال کےلئے وزارت قومی صحت کے قومی ایکشن پلان برائے آبادی پر عملدرآمد کے منصوبے کےلئے 250.000 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں۔
جمعہ کو جاری پی ایس ڈی پی دستاویز کے مطابق قومی ایکشن پلان برائے آبادی پر عملدرآمد کے منصوبہ کےلئے 30 جون 2026 تک متوقع اخراجات کا حجم 381.980 ملین روپے تک ہے جبکہ آئندہ مالی سال کےلئے قومی ایکشن پلان برائے آبادی پر عملدرآمد کے منصوبہ کےلئے 250.000 ملین روپے فنڈ مختص کیا گیا۔








