ریاض ۔ 7 نومبر (اے پی پی) سعودی وزارت خزانہ نے واضح کیا ہے کہ تارکین پر فیملی فیس کی وصولی ملتوی نہیں کی گئی۔ سعودی میڈیا کے مطابق تارکین پر فیملی فیس کی وصولی ملتوی سے متعلق گردش کرنے والی اطلاعات بے بنیاد ہیں۔
تارکین کے لئے فیملی فیس کی وصولی ملتوی نہیں کی گئی، سعودی وزارت خزانہ

مزید خبریں