ریاض پر میزائل حملہ ناقابل برداشت ہے، یورپی یونین

برسلز ۔ 7 نومبر (اے پی پی) یورپی یونین نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر حوثی باغیوں کے بیلسٹک میزائل حملے کی مذمت کی ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق یورپی یونین کی ترجمان نے واضح کیا کہ ریاض پر حملہ کرکے معاملہ سنگین کردیاہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ بین الاقوامی قوانین کے خلاف اور ناقابل برداشت ہے۔

Leave a Reply