سیﺅل ۔ 8 نومبر (اے پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ جاپان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد جنوبی کوریا پہنچ گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق انھوں نے دورہ جاپان کے دوران جنوبی کوریا کے سربراہ کے ساتھ ملاقات کی اور پیا نگ ٹاک شہر میں موجود امریکی فوجی اڈے ”ہمفریز“ کا دورہ کیا۔
امریکی صدر جنوبی کوریا پہنچ گئے

مزید خبریں