استنبول ۔ 08 نومبر (اے پی پی) ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم کا کہنا ہے کہ ترکی تین برسوں کے اندر درمیانی آمدن کے حامل ملکوں کے گروپ سے نکلتے ہوئے بلند آمدنی والے گروپ میں شامل ہو جائے گا۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ترکی کے وزیر اعظم یلدرم نے ایرزنجان دفتر گورنر اور بلدیہ کے زیر اہتمام "کاروباری دنیا اور شہری تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات کے …
ترکی 3 سال کے اندر بلند آمدنی والے ملکوں میں شامل ہو جائے گا، وزیر اعظم یلدرم

مزید خبریں
استنبول ۔ 08 نومبر (اے پی پی) ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم کا کہنا ہے کہ ترکی تین برسوں کے اندر درمیانی آمدن کے حامل ملکوں کے گروپ سے نکلتے ہوئے بلند آمدنی والے گروپ میں شامل ہو جائے گا۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ترکی کے وزیر اعظم یلدرم نے ایرزنجان دفتر گورنر اور بلدیہ کے زیر اہتمام "کاروباری دنیا اور شہری تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ ترکی نے 15 برسوں میں حاصل کردہ اعتماد اور استحکام کی وساطت سے ایک طویل سفر طے کیا ہے۔








