وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا پاک بحریہ کے ہیڈکوراٹرز کا دورہ

اسلام آباد ۔ 8 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوںکے بارے میں بریفنگ اور پیشہ وارانہ امور پرتبادلہ خیال کے لئے بدھ کو پاک بحریہ کے ہیڈکوراٹرز کا دورہ کیا۔ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے ہیڈکوارٹرز آمد پر وزیراعظم کاخیر مقدم کیا۔

Leave a Reply