بنگلہ دیش کے ہائیر ایجوکیشن کے وفد کا قومی اسمبلی کا دورہ

بنگلہ دیش کے ہائیر ایجوکیشن کے وفد نے قومی اسمبلی کادورہ کیا اور ایوان کی کارروائی دیکھی۔ منگل کو قومی اسمبلی آمد پر سپیکر ایاز صادق نے وفد کا خیر مقدم کیا جبکہ اراکین نے ڈیسک بجاکران کا استقبال کیا۔

اسلام آباد۔16جون (اے پی پی):بنگلہ دیش کے ہائیر ایجوکیشن کے وفد نے قومی اسمبلی کادورہ کیا اور ایوان کی کارروائی دیکھی۔ منگل کو قومی اسمبلی آمد پر سپیکر ایاز صادق نے وفد کا خیر مقدم کیا جبکہ اراکین نے ڈیسک بجاکران کا استقبال کیا۔