وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر سندھ نہال ہاشمی نے ملاقات کی ۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں سندھ سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی ۔ اس کے علاوہ ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادل خیال کیا گیا۔
وزیراعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

مزید خبریں
اسلام آباد۔16جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر سندھ نہال ہاشمی نے ملاقات کی ۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں سندھ سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی ۔ اس کے علاوہ ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادل خیال کیا گیا۔








