بیونس آئرس ۔ 5 جون(اے پی پی) ارجنٹائن نے 2025ءتک تیل کی یومیہ پیداوار6لاکھ 53 ہزار بیرل کرنے کےلئے اقدامات شروع کردیئے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹوںکے مطابق ارجنٹائن نے اپنی توانائی کی ضروریات پر قابو پانے کےلئے مختلف منصوبوں پر غورشروع کردیا ہے۔ وزارت توانائی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ توانائی اورتیل کے شعبے میں درآمدات میں کمی لائی جائے گی جبکہ 2025ءتک تیل کی یومیہ پیداوار 6لاکھ53 …
ارجنٹائن نے 2025ءتک تیل کی یومیہ پیداوار6لاکھ 53 ہزار بیرل کرنے کےلئے اقدامات شروع کردیئے
بیونس آئرس ۔ 5 جون(اے پی پی) ارجنٹائن نے 2025ءتک تیل کی یومیہ پیداوار6لاکھ 53 ہزار بیرل کرنے کےلئے اقدامات شروع کردیئے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹوںکے مطابق ارجنٹائن نے اپنی توانائی کی ضروریات پر قابو پانے کےلئے مختلف منصوبوں پر غورشروع کردیا ہے۔ وزارت توانائی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ توانائی اورتیل کے شعبے میں درآمدات میں کمی لائی جائے گی جبکہ 2025ءتک تیل کی یومیہ پیداوار 6لاکھ53 ہزار بیرل کرنے کےلئے ایک قابل عمل منصوبے پر عملدرآمد کیا جائے گا۔









