سنگاپور ۔ 5 جون(اے پی پی) اہم ایشیائی روٹس پر سمندرکے ذریعہ مال برداری کے اخراجات مستحکم رہنے کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق رواں ہفتے کے دوران مغربی آسٹریلیا سے چین تک مال برداری کے اخراجات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
اہم ایشیائی روٹس پر سمندرکے ذریعہ مال برداری کے اخراجات مستحکم رہنے کی پیشنگوئی