راولپنڈی ۔ 09 نومبر (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے جکارتہ کی شاہی فضائیہ کے سربراہ میجر جنرل یوسف احمد نے ملاقات کی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔جکارتہ کی شاہی فضائیہ کے سربراہ میجر جنرل یوسف احمد نے پاک فوج کی پیشہ وارانہ …
بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے جکارتہ کی شاہی فضائیہ کے سربراہ میجر جنرل یوسف احمد کی ملاقات

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 09 نومبر (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے جکارتہ کی شاہی فضائیہ کے سربراہ میجر جنرل یوسف احمد نے ملاقات کی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔جکارتہ کی شاہی فضائیہ کے سربراہ میجر جنرل یوسف احمد نے پاک فوج کی پیشہ وارانہ مہارت اور دہشت گردی کے خلاف کامیابیوں کو سراہا ۔








