گورنر خیبرپختونخوا کا ہلال احمر ضلع ٹانک کے سیکریٹری ضیاء الدین بیٹنی کے والد کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار
گورنر خیبرپختونخوا کا ہلال احمر ضلع ٹانک کے سیکریٹری ضیاء الدین بیٹنی کے والد کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار

مزید خبریں
پشاور۔ 18 جون (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جمعرات کے روزہلال احمر ضلع ٹانک کے سیکریٹری ضیاء الدین بیٹنی کے والد کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
گورنر ہاوس پشاور تر جمان کے مطابق تعزیتی پیغام میں انہوں نے ضیاء الدین بیٹنی اور انکے اہل خانہ سے تعزیت کااظہار کیا ۔گورنر نے مرحوم کی مغفرت، بلندی درجات اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔