آزادی پسند رہنماﺅں اور کارکنوں کو مسلسل نظربند رکھنا کھلی ریاستی دہشت گردی ہے، سید علی گیلانی

سرےنگر ۔ 05جون(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے آزادی پسند رہنماﺅں اور کارکنوں کو مسلسل جیلوں اورگھروں میں نظربند رکھنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے کھلی ریاستی دہشت گردی قراردیا ہے۔

Leave a Reply