ریاض ۔ 5 جون(اے پی پی) سعودی عرب اور بنگلہ دیش مفاہمت کی چھ دستاویزات پر دستخط کریں گے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوں ممالک نے مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون اور سٹرٹیجک پارٹنر شپ کو مضبوط کرنے کےلئے اقدامات پر اتفاق کیا ہے۔ اس ضمن میں بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے سعودی شاہ اورخادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے درمیان ملاقات کے …
سعودی عرب اور بنگلہ دیش مفاہمت کی چھ دستاویزات پر دستخط کریں گے
ریاض ۔ 5 جون(اے پی پی) سعودی عرب اور بنگلہ دیش مفاہمت کی چھ دستاویزات پر دستخط کریں گے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوں ممالک نے مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون اور سٹرٹیجک پارٹنر شپ کو مضبوط کرنے کےلئے اقدامات پر اتفاق کیا ہے۔ اس ضمن میں بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے سعودی شاہ اورخادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے درمیان ملاقات کے موقع پر دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی چھ یاداشتوں پر دستخط کے امکانات ہیں۔









