واشنگٹن ۔ 10 نومبر (اے پی پی) ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ تعلقات کے مستقبل کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق وزیر اعظم بن علی یلدرم نے امریکا کے دورے کے دوران صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ ترکی اور امریکا کے درمیان اس وقت بہترین تعلقات موجود ہیں۔دونوں ممالک کے مابین حل طلب …
امریکا کے ساتھ اس وقت بہترین تعلقات موجود ہیں ، ترک وزیر اعظم

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 10 نومبر (اے پی پی) ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ تعلقات کے مستقبل کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق وزیر اعظم بن علی یلدرم نے امریکا کے دورے کے دوران صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ ترکی اور امریکا کے درمیان اس وقت بہترین تعلقات موجود ہیں۔دونوں ممالک کے مابین حل طلب مسائل پائے جاتے ہیں۔








