چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کا اجلاس غیرمعینہ مدت کےلئے ملتوی کر دیا

اسلام آباد ۔ 10 نومبر (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے ایوان بالا میں متعلقہ وزراءکی عدم موجودگی پر ایجنڈا مکمل کرائے بغیر سینیٹ کا اجلاس غیرمعینہ مدت کےلئے ملتوی کر دیا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ مردم شماری کے اعداد و شمار پر اس وقت ملک میں اعتراضات اٹھائے جا رہے ہیں اور متعلقہ وزیر اس وقت بیرون ملک …

اسلام آباد ۔ 10 نومبر (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے ایوان بالا میں متعلقہ وزراءکی عدم موجودگی پر ایجنڈا مکمل کرائے بغیر سینیٹ کا اجلاس غیرمعینہ مدت کےلئے ملتوی کر دیا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ مردم شماری کے اعداد و شمار پر اس وقت ملک میں اعتراضات اٹھائے جا رہے ہیں اور متعلقہ وزیر اس وقت بیرون ملک ہیں، انہیں ملک میں موجود ہونا چاہئے تھا۔

Leave a Reply