اسلام آباد ۔ 10 نومبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے تعلیم و تربیت بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج، پولیس اور دیگر سکیورٹی ادارے حصہ لے رہے ہیں، کسی ایک کے لئے رقم الگ سے مختص نہیں ہوتی، مخصوص اخراجات کے حوالے سے دریافت کیا جائے تو جواب دیا جا سکتا ہے
کارروائی میں حصہ نہ لینا ایوان کی کارروائی میں رکاوٹ ڈالنے کے مترادف ہے، چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی

مزید خبریں