وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور اور سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی سینئر رہنما پی پی پی چوہدری محمد ریاض سے ملاقات

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور اور سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی سینئر رہنما پی پی پی چوہدری محمد ریاض سے ملاقات

اسلام آباد۔20جون (اے پی پی):وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور اور سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر و سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سردار تنویر الیاس خان نے سینئر رہنما پی پی پی چوہدری محمد ریاض سے ملاقات کی۔

یہاں جاری بیان کے مطابق اس موقع پر موسٹ سینئر وزیر حکومت میاں عبد الوحید ایڈووکیٹ اور پولیٹیکل ایڈوائزر سردار افتخار رشید بھی موجود تھے۔

مزید خبریں